خیبرپختونخوا، مالی مشکلات پر قابو پانے کیلئے 1500 درخت نیلام کردیئے گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (پی بی سی )نےمالی مشکلات پرقابوپانےکیلئے خیبر پختونخوا میں واقع اپنی سائٹس سے 1500 سے زائد درخت کاٹ دیئے،پی بی سی نےان درختوں کوپختہ،خشک اورناپسندیدہ کےطورلیبل کیاتھااوروزارت موسمیات یاماحولیات تحفظ ایجنسی سےمشاورت یااین اوسی حاصل کیےبغیرایک کروڑروپےمیں نیلام کیاگیاتھا۔ روزنامہ جنگ میں قاسم عباسی کی شائع خبر کے مطابق… Continue 23reading خیبرپختونخوا، مالی مشکلات پر قابو پانے کیلئے 1500 درخت نیلام کردیئے گئے