پی ٹی آئی کے 30 کے قریب ارکان مستعفی نہیں ہونا چاہتے ، حکومتی پارلیمانی ذرائع کا دعویٰ
اسلام آباد(این این آئی)حکومتی پارلیمانی ذرائع نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 30 کے قریب ارکان مستعفی نہیں ہونا چاہتے اور استعفوں کی تصدیق کا عمل مکمل کرنے اعلان ہی ان ارکان کی وجہ سے کیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف 6 جون سے تحریک… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 30 کے قریب ارکان مستعفی نہیں ہونا چاہتے ، حکومتی پارلیمانی ذرائع کا دعویٰ