تباہ کن سیلاب سے سندھ میں 100کلو میٹر چوڑی جھیل بن گئی، ناسا نے تصویر بھی جاری کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )پاکستان میں شدید بارشوں اور تباہ کُن سیلاب سے سندھ میں 100کلو میٹر چوڑی جھیل وجود میں آگئی۔امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان میں شدید بارشوں اور تباہ کُن سیلاب سے صوبے سندھ میں 100کلو میٹر چوڑی جھیل بن گئی ہے۔ امریکا کے خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی جانب… Continue 23reading تباہ کن سیلاب سے سندھ میں 100کلو میٹر چوڑی جھیل بن گئی، ناسا نے تصویر بھی جاری کردی