عثمان بزدار کو بطور وزیراعلیٰ عہدے پر بحال کیا جائے، جسٹس ساجد محمود سیٹھی کا اختلافی نوٹ
لاہور (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کے ووٹ شمار کیے بغیر دوبارہ ووٹوں کی گنتی کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب… Continue 23reading عثمان بزدار کو بطور وزیراعلیٰ عہدے پر بحال کیا جائے، جسٹس ساجد محمود سیٹھی کا اختلافی نوٹ