پاکستان میں سیلابی صورتحال ، ترکیہ نے جہازوں کے علاوہ امدادی سامان سے بھری 2ریل گاڑیاں بھی پاکستان روانہ کردیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،اے پی پی)وزیر اعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے اعلی وزارتی وفد کی ملاقات ہوئی ، وزیراعظم نے اس بات کو خوش آئند قرار دیا کہ طیب اردگان کی فون کال کے فوراً بعد ترکیہ نے سیلاب زدگان کے لیے خیمے، کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور ہنگامی امدادی سامان کی صورت… Continue 23reading پاکستان میں سیلابی صورتحال ، ترکیہ نے جہازوں کے علاوہ امدادی سامان سے بھری 2ریل گاڑیاں بھی پاکستان روانہ کردیں