بجلی، پیٹرول قیمتوں میں اضافہ کیخلاف بھٹے دو ماہ کیلئے مکمل بند کرنیکااعلان
فیصل آباد(آن لائن)کوئلہ، بجلی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ڈویژن بھر کے بھٹے 30جون کو دو ماہ کے لئے مکمل بند ہو جائیں گے ۔10جولائی سے پختہ اینٹوں کی سیل اور سپلائی بھی بندکردی جائے گی ، آن لائن کے مطابق ڈویژنل صدر انجمن مالکان بھٹہ خشت ایسوسی ایشن حاجی محمد اسلام،ضلعی… Continue 23reading بجلی، پیٹرول قیمتوں میں اضافہ کیخلاف بھٹے دو ماہ کیلئے مکمل بند کرنیکااعلان