آئی پی ایل کھیلنے والوں کو پی ایس ایل کھیل کر کچھ سیکھنا ہو گا، بھارتی شائقین پھٹ پڑے
دبئی (این این آئی)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے بعد سری لنکا سے شکست پر بھارتی شائقین کرکٹ اپنی ٹیم پر پھٹ پڑے۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو آخری اوور میں 6 وکٹوں سے شکست دی تھی جس کے بعد بھارت کا… Continue 23reading آئی پی ایل کھیلنے والوں کو پی ایس ایل کھیل کر کچھ سیکھنا ہو گا، بھارتی شائقین پھٹ پڑے