19 انچ لمبے کان والے حیرت انگیز بکری کے بچے کی پیدائش
کراچی(این این آئی)کراچی کے ایک فارم میں بکری کے ایک انتہائی عجیب میمنے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے کان 19 انچ لمبے ہیں۔بکری کے اس حیران کن بچے کو ڈمبو نام دیا گیا، اور اس کے کان ابھی بھی بڑھ رہے ہیں۔نوزائیدہ میمنا 5 جون کو کراچی کے ناگرہ فارم میں پیدا ہوا تھا… Continue 23reading 19 انچ لمبے کان والے حیرت انگیز بکری کے بچے کی پیدائش