وزیر اعظم بنا تو پاکستان کا نام امریکا رکھ دونگا،پھر سب ٹھیک ہو جائیگا، بلال مقصود
بلال مقصودکا بیان توجہ کا مرکز بن گیا کراچی (این این آئی) پاکستان کے معروف گلوکار اور میوزک بینڈ اسٹرنگز کے سابق ممبر بلال مقصود نے وزیر اعظم بننے پر کیے جانے والا پہلے اقدام سے متعلق اظہارِ خیال کیا ہے۔ بلال مقصود نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں… Continue 23reading وزیر اعظم بنا تو پاکستان کا نام امریکا رکھ دونگا،پھر سب ٹھیک ہو جائیگا، بلال مقصود