اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت 238روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی،انڈوں کی قیمت میں بھی 4روپے فی درجن کمی

datetime 25  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت 238روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی،انڈوں کی قیمت میں بھی 4روپے فی درجن کمی

لاہور( این این آئی )شہر میں گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے کمی سے 241سے کم ہو کر 238روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 4روپے کمی سے 84روپے فی درجن ہو گی… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت 238روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی،انڈوں کی قیمت میں بھی 4روپے فی درجن کمی

برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ،ایک ہی روز میں 13روپے فی کلو سستا

datetime 23  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ،ایک ہی روز میں 13روپے فی کلو سستا

لاہور( این این آئی )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے ۔برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں 13روپے کمی سے 257روپے سے کم ہو کر 244روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈے گزشتہ روز بھی 88روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔

پہلا روزہ ۔۔برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔۔فی کلو کتنا اضافہ کر دیا گیا

datetime 16  مئی‬‮  2018

پہلا روزہ ۔۔برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔۔فی کلو کتنا اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)رمضان المبارک کے پہلے روز ہی پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے 277روپے سے بڑھ کر283روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے251روپے فی کلو ہو گی

datetime 3  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے251روپے فی کلو ہو گی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے 241روپے سے بڑھ کر 251روپے فی کلو ہو گی ۔برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 19روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے251روپے فی کلو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں کئی روز اضافے کے رجحان کے بعد 7روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 255روپے سے کم ہو کر 248روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی۔فارمی انڈے 88روپے فی درجن فروخت ہوئے ۔