کراچی ائیر پورٹ پر طیاروں کے انجن اور پرزے غائب ہونے کا انکشاف
کراچی (آئی این پی)کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایوی ایشن کمپنی کے جہازوں کے پنکھے پروپیپلرز اور دیگر سامان چوری ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے طیاروں سے پرزے چوری ہونے کا انکشاف ہوا جبکہ کے کے ایوی ایشن کمپنی کے جہازوں کے پنکھے پروپیپلرزاور دیگر سامان بھی… Continue 23reading کراچی ائیر پورٹ پر طیاروں کے انجن اور پرزے غائب ہونے کا انکشاف