روس کے 15ہزار امیر افراد ملک چھوڑنے کیلئے تیار
لندن (این این آئی)برطانیہ کی وزارت دفاع نے کہاہے کہ روس کے ہزاروں کروڑ پتی افراد ملک چھوڑ کر باہر جانا چاہتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزارت دفاع نے بتایا کہ روس کے 15 ہزار امیر افراد نے امیگریشن کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں۔دوسری طرف روسی افواج کی یوکرین میں پیشقدمی جاری ہے، کئی… Continue 23reading روس کے 15ہزار امیر افراد ملک چھوڑنے کیلئے تیار