پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

روس کے 15ہزار امیر افراد ملک چھوڑنے کیلئے تیار

datetime 18  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانیہ کی وزارت دفاع نے کہاہے کہ روس کے ہزاروں کروڑ پتی افراد ملک چھوڑ کر باہر جانا چاہتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزارت دفاع نے بتایا کہ روس کے 15 ہزار امیر افراد نے امیگریشن کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں۔دوسری طرف روسی افواج کی یوکرین میں پیشقدمی جاری ہے، کئی نئے علاقے روس کے قبضے میں جاچکے ہیں۔حالیہ دنوں میں روس نے ایک قانون متعارف کروایا ہے جس کے تحت وہ روسی شہری جو حکومت کے خلاف لڑیں گے انہیں 20 سال قید کی سزا دی جائے گی۔برطانوی وزارت دفاع کا دعوی ہے کہ روس کے مالدار افراد ملک پر لگنے والی پابندیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اقتصادی بحران سے بچنے کے لیے باہر جانا چاہتے ہیں۔اگر ہزاروں امیر شخصیات روس سے ہجرت کرجائیں گی تو اس سے ملک کی معیشت کو دیرپا نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…