سابق سفیر اسد مجید کی بریفنگ پر وزارت خارجہ کا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد (آئی این پی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سفیر کی بریفنگ اور تشخیص قومی اسلامتی کمیٹی کے اجلاس کے اختتام پر جاری کردہ بیان میں درست طور پر ظاہر کیا گیا‘سفیر نے قومی سلامتی کمیٹی کو سائفر ٹیلیگرام کے سیاق و سباق اور مواد کے بارے میں بریف کیا تھا جو بالکل… Continue 23reading سابق سفیر اسد مجید کی بریفنگ پر وزارت خارجہ کا بیان سامنے آگیا