پاکستانی اداکارہ دوران شو تذلیل کے بعد روتے ہوئے شو چھوڑ کر چلی گئیں
اسلام آباد (آن لائن) پاکستانی اداکارہ ازکا ڈینیل تذلیل کے بعد روتے ہوئے شو چھوڑ کر چلی گئیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں اداکارہ نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق بتایا جہاں انھیں بطور مہمان مدعو کیا گیا تھا۔ انہوں نے بغیر شو کا نام لیے لکھا کہ میں نے شو چھوڑ دیا کیوں… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ دوران شو تذلیل کے بعد روتے ہوئے شو چھوڑ کر چلی گئیں