پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث شہری گاڑیاں فروخت کرنے پر مجبور، کئی شو روم بند ہو گئے
کراچی(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کو گاڑیاں فروخت کرنے پر مجبور کردیا ہے۔کراچی کے شو رومز مالکان کے مطابق ڈالرکی قلت کی وجہ سے گاڑیوں کی درآمد بند ہے جس کی وجہ کاروبار ختم ہوگیا اور فروخت نہ ہونے کے برابر ہے۔ابترصورتحال کی وجہ سے پریشان کار ڈیلرزنے بتایاکہ 20 شو… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث شہری گاڑیاں فروخت کرنے پر مجبور، کئی شو روم بند ہو گئے