کراچی میں آندھی، مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
کراچی(این این آئی)کراچی میں آندھی اور تیز ہواں کے ساتھ بارش کے دوران مختلف حادثات میں 3 بچوں اور خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔کراچی میں بدھ کی شام سے تیز ہواں کا سلسلہ شروع ہوا جو آندھی کی صورت اختیار کر گیا، اس دوران دیواریں اور درخت گرنے سمیت… Continue 23reading کراچی میں آندھی، مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق