چین کی مدد آن پہنچی، زرمبادلہ کے ذخائر10ارب 30کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرگئے
کراچی(آن لائن)گزشتہ ہفتہ کے دوران چین سے 2ارب7کروڑ10لاکھ ڈالرز موصول ہونے کے سبب مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر10ارب 30کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 24جون کو ختم ہونے والے ہفتہ پرپاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 1ارب98کروڑ52لاکھ ڈالرز بڑھ کر16ارب19کروڑ56لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔ اس دوران مرکزی بینک… Continue 23reading چین کی مدد آن پہنچی، زرمبادلہ کے ذخائر10ارب 30کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرگئے