ٹرین حادثے کے ذمہ دار کا تعین ہو گیا ، ذمہ داران کیخلاف سخت کارروائی اور سزا دینے کے احکامات جاری
گھوٹکی(این این آئی) وفاقی انسپکٹر ریلوے نے منڈودیرو حادثے کا ذمہ دار ڈی ایس ریلوے کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایس ریلوے ڈرائیورز کو تیز رفتاری پرمجبورکرتاہے، دماغی طورپربھی فٹ نہیں، آپریشنل ڈیوٹی نہیں دی جانی چاہیے۔ وفاقی انسپکٹر فار ریلوے فرخ تیمور نے ریلوے حادثے سے متعلق رپورٹ جاری کردی، جس میں… Continue 23reading ٹرین حادثے کے ذمہ دار کا تعین ہو گیا ، ذمہ داران کیخلاف سخت کارروائی اور سزا دینے کے احکامات جاری