کرپشن کے شواہد نہیں، عدالت نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو بڑا ریلیف دے دیا
لاہور (این این آئی) عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں محمد حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتیں منظور ہونے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔سپیشل سینٹرل عدالت کے جج اعجاز حسن اعوان نے 22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ وزیراعظم… Continue 23reading کرپشن کے شواہد نہیں، عدالت نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو بڑا ریلیف دے دیا