سابقہ حکومت میں کوئی بھی واردات 50کروڑ سے کم کی نہیں کی گئی ، فرح گوگی ، احسن جمیل اوربشری مانیکا ٹرائیکا کا سربراہ عمران خان کو قرار دے دیا گیا
لاہور( این این آئی)صوبائی وزراء ملک محمد احمد خان اور عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے جب عمران خان کی کرپشن کی بات ہوتی ہے تو قومی سلامتی کے ادارے کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کر دی جاتی ہے ، سابقہ حکومت میں کوئی بھی واردات 50کروڑ سے کم کی نہیں کی گئی ، فرح… Continue 23reading سابقہ حکومت میں کوئی بھی واردات 50کروڑ سے کم کی نہیں کی گئی ، فرح گوگی ، احسن جمیل اوربشری مانیکا ٹرائیکا کا سربراہ عمران خان کو قرار دے دیا گیا