پی ایس ایل افتتاحی تقریب، آتش بازی کے بعد سٹیڈیم کے لائٹنگ ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی
ملتان (مانیٹرنگ، این این آئی) پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں آتش بازی کے بعد سٹیڈیم کے لائٹنگ ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی، جس پر انتظامیہ نے فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا۔ واضح رہے کہ سپر اسٹارز سے سجے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز ملتان میں رنگا… Continue 23reading پی ایس ایل افتتاحی تقریب، آتش بازی کے بعد سٹیڈیم کے لائٹنگ ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی