افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے پاکستانیوں سے معافی مانگ لی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے کھلاڑی فرید ملک نے پاکستانیوں سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں پاکستانی کرکٹ فینز سے اپنے غیر مہذبانہ رویے کی معافی مانگتا ہوں، میں شاید جذبات پر قابو نہیں رکھ سکا۔ ہم سب کھلاڑی آپس میں اچھے… Continue 23reading افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے پاکستانیوں سے معافی مانگ لی