پرویز الٰہی کی حمایت کی خبروں پر لیگی ایم پی اے غیاث الدین کا بیان سامنے آگیا
لاہور( آن لائن )مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی غیاث الدین پراچہ نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کے متفقہ امیدوار پرویز الٰہی کی حمایت سے متعلق خبروں کی تردید کر دی ۔ لیگی ایم پی اے جلیل شرقپوری کے استعفے کے ساتھ یہ خبریں سامنے آئی تھیں… Continue 23reading پرویز الٰہی کی حمایت کی خبروں پر لیگی ایم پی اے غیاث الدین کا بیان سامنے آگیا