سیاست کی آڑ میں حرم شریف کی حرمت کی پامالی پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، عوام کا شدید ردعمل
لاہور( این این آئی)پاکستانی عوام نے بھی مسجد نبویﷺ میں پیش آنے والے واقعہ کی شدید الفاظ مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ میں حرم شریف کی حرمت کی جس طرح پامالی کی گئی اس پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ، ایک سیاسی جماعت کے رہنمائوں کی جانب سے… Continue 23reading سیاست کی آڑ میں حرم شریف کی حرمت کی پامالی پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، عوام کا شدید ردعمل