اماراتی صدر کا ہنگامی بنیادوں پر پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی فوری امداد کا حکم دے دیا۔اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق اماراتی صدر کے اعلان کے بعد سیلاب متاثرین کیلئے 3 ہزار ٹن خوراک بھیجی جائے گی۔نیوز ایجنسی نے بتایا کہ امارات کی جانب سے خوراک کے ساتھ… Continue 23reading اماراتی صدر کا ہنگامی بنیادوں پر پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کا اعلان