شمالی وزیرستان،فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، جوان شہید
شمالی وزیرستان،فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، جوان شہید راولپنڈی(این این آئی)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں آپریشن… Continue 23reading شمالی وزیرستان،فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، جوان شہید