دعاء زہرا کیس ، 80سالہ خاتون بھی گرفتار، رورو کر بے گناہی کی دہائی
کراچی (این این آئی)پولیس نے دعا زہرا کیس میں 80 سالہ خاتون کو بھی گرفتار کرلیا ، بزرگ خاتون عدالت پیشی پر رورو کربے گناہی کی دہائی دیتی رہیں۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دعا زہرا کے اغوا سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، کیس میں گرفتار خاتون سمیت 12ملزمان عدالت… Continue 23reading دعاء زہرا کیس ، 80سالہ خاتون بھی گرفتار، رورو کر بے گناہی کی دہائی