fbpx
تازہ تر ین :

دبئی،پاکستانی،لاٹری

دبئی : ایک اور پاکستانی نے 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

  بدھ‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2018  |  10:40
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی میں ایک اور پاکستانی شہری نے 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ دبئی میں ہونے والے تازہ ترین ڈیوٹی فری ریفل ڈرا میں لاہور سے تعلق رکھنے والے 48 سالہ پاکستانی عمران اسحاق نے ٹکٹ نمبر 2021 پر 10 لاکھ ڈالر کی انعامی لاٹری جیتی۔ لاٹری ...