سڑکیں کھولیں، چاہے ٹیم کو ہیلی کاپٹر پر لائیں یا اسٹیڈیم شہر سے باہر منتقل کریں، ٹریفک جام سے تنگ شہری نے چیف سیکریٹری، کمشنر، چیئرمین پی سی بی کو قانونی نوٹس بھیج دئیے
کراچی (این این آئی)ٹریفک جام سے تنگ شہری بزنس مین سائیں سکندر نے اپنے وکیل آغا امیر مختار کے ہمراہ ان کے چیمبر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ میچز کے باعث شہری ذلیل و خوار گھنٹوں ٹریفک جام پھنسے رہتے ہیں۔ کل وہ خود ڈھائی گھنٹے اردو یونیورسٹی کے سامنے پھنسے… Continue 23reading سڑکیں کھولیں، چاہے ٹیم کو ہیلی کاپٹر پر لائیں یا اسٹیڈیم شہر سے باہر منتقل کریں، ٹریفک جام سے تنگ شہری نے چیف سیکریٹری، کمشنر، چیئرمین پی سی بی کو قانونی نوٹس بھیج دئیے