اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو جاری نیب نوٹس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، سماء نیوز کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے مزید تحائف کا کھوج لگا لیا ہے جس میں بشریٰ بی بی نے امیر قطر اور سعودی ولی عہد سے ملے کروڑوں روپے کے تحائف خود رکھ لئے، رپورٹ کے مطابق یہ ہیرے اور جواہر سے لدے لاکٹ، انگوٹھیاں، کڑے اور ہار تھے۔
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو جاری نیب نوٹس میں سنسنی خیز انکشافات
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے مزید تحائف کاکھوج لگا لیا جس میں بشری بی بی نےامیرقطر اور سعودی ولی عہدسےملےکروڑوں روپے کے تحائف خود رکھ لئےیہ ہیرے اور جواہرسے لدے لاکٹ،انگوٹھیاں،کڑے اور ہارتھے@SAMAATV brings detail. pic.twitter.com/7DrRfINpdy
— Zahid Gishkori (@ZahidGishkori) February 22, 2023