اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کینیا میں تین جڑواں بہنوںنے ایک ہی نوجوان کیساتھ شادی رچا لی ۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق کیٹ کی ملاقات سٹیوو کیساتھ ہوئی دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے ، کیٹ نے اسٹیو و کی ملاقات اپنی بہنو سے کروائی کچھ عرصہ بعد تینوں بہنوں کی اسٹیوو کیساتھ شادی ہوگئی ۔ سٹیو کا کہنا تھا کہ کیٹ ، میری اور ایو سے ملنے کے بعد مجھے یوں لگا جیسے مجھے ایک سے زیادہ شادی کرنی چاہیں اور یہ تینوں بہنوں بھی اکٹھی رہنے کے خواہش مند تھیں چنانچہ میں نے ان تینوں کو پروپوزل پیش کیاجسےتینوں نے بخوشی قبول کیا ۔ تینوں بہنیں شادی کیساتھ میرے ساتھ خوشی خوشی رہ رہیں ہیں ۔