اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور سابق وزراء سے پروٹوکول و سرکاری گاڑیاں واپس لینے کی ہدایت کردی۔الیکشن کمشنر پنجاب نے چیف سیکریٹری، آئی جی و دیگر حکام کو مراسلہ بھیج دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ مراسلے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سابق وزراء سے سرکاری رہائش گاہ، سرکاری ہاسٹلز و گیسٹ ہاؤسز کو بھی خالی کروانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبے بھر میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔مراسلے کے مطابق نئے ترقیاتی منصوبوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب نے کہاکہ نگراں سیٹ اپ روٹین کا کام جاری رکھے گا۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب، وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کی ہدایات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شتروگھن سنہا نے 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
-
حکومت کا شب برات پر عام تعطیل کا اعلان
-
کاشان میں ایک دن
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں 500 ڈالرکی کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
مسلسل دو روز ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...















































