اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم کی شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے گھر آمد

datetime 17  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم کی شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے گھر آمد

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے لسبیلہ بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے

کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے گھر پہنچے اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار اور فاتحہ خوانی کی۔

وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھیں۔

وزیرِ اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے لئے فاتحہ کی اور اْنکے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے کہاکہ ہمارے شہداء ہمارا فخر ہیں، پاک فوج کے افسران و جوانوں نے اس وطن کی حفاظت کیلئے

اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے سے کبھی دریغ نہیں کیا۔ وزیر اعظم نے کہاکہ دہشتگردوں کے خلاف جنگ ہو یا کوئی قدرتی آفت،

پاک فوج کے جوان و افسران ہمیشہ قوم کے محافظ بن کر میدان میں اترے ہیں۔ شہبازشریف نے کہاکہ مجھ سمیت پوری قوم

اپنے شہداء کی ان قربانیوں پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔وزیرِ اعظم اس سے پہلے 14 اگست کو میجر طلحہ منان شہید کے گھر انکے اہلِ خانہ سے تعزیت کیلئے بھی گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…