اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

روس یوکرین جنگ کئی سالوں تک جاری رہ سکتی ہے،نیٹوچیف نے خبردار کردیا

datetime 20  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز (این این آئی)30 ممالک پر مشتمل سیاسی و عسکری اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو)کے چیف اسٹولٹن برگ نے خبردار کیا ہے کہ روس یوکرین جنگ کئی سالوں تک جاری رہ سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے خبردار کیا کہ مغرب کو برسوں تک جاری رہنے والی جنگ میں یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔اسٹولٹن برگ نے کہا کہ روس اپنے جنگی مقاصد میں کامیاب ہوا تو اس سے بھی بڑی قیمت ادا کرنا ہوگی، ہم یوکرین کی مدد میں کمی نہیں آنے دے سکتے چاہے کتنی بڑی قیمت کیوں نہ ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ یوکرین کو جدید اسلحے کی فراہمی سے ڈنباس کی آزادی کے امکانات بڑھ سکتے ہیں،ڈونباس کا زیادہ تر حصہ روس کے زیر انتظام آ چکا ہے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…