اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل میں ملوث مزید تین افرادگرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل میں ملوث مزید تین افرادگرفتار،

لاہور(این این آئی)مسلم ٹائون میں سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کیس کی تحقیقات میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق تفتیش میں

ملزم فہد کے ساتھ گرفتار دیگرملازمین کے کرداربھی سامنے آگئے ہیں جس میں ملزم کے ساتھ گھریلو ملازمہ عطیہ نے قتل کے بعد بیڈ کی خون آلود چادریں تبدیل کیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملازمین عابد اور شاہد نے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ چھپایا اور ملازم روح الامین ملزم فہد کے ساتھ مقتولہ کواسپتال لے کرگیا،

ان تمام ملازمین نے شواہد کو مٹایا جس پر انہیں گرفتارکرلیاگیا۔پولیس کے مطابق ملازمہ عطیہ نے بیان میں بتایا کہ ملزم فہدکوٹ لکھپت کے رہائشی ایک درزی کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہے،

دونوں کی دوستی فیس بک پرہوئی لیکن مالکن شادی سے منع کرتی تھی۔پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم نے والدہ کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کا رنگ دینیکی کوشش کی تھی جب کہ پولیس حراست میں لے پالک فہداپنی والدہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرچکا ہے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…