عمران خان کی حالت وہ ہوگئی ہےجوطالبان کےقبضےسےچندروز قبل اشرف غنی کی ہوگئی تھی،سینئر صحافی سلیم صافی کا حیران کن انکشاف

  جمعہ‬‮ 14 جنوری‬‮ 2022  |  14:38

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نےکہا ہے کہ عمران خان کی حالت وہ ہوگئی ہےجوطالبان کےقبضےسےچندروزقبل اشرف غنی کی ہوگئی تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن سلیم صافی نے کہا ہے کہ ’’عمران خان کی حالت وہ ہوگئی ہےجوطالبان کےقبضےسےچندروزقبل اشرف غنی کی ہوگئی تھی۔انکا کہنا تھا کہ اسدعمرسب انکےحمداللہ محب بنے ہوئے ہیں۔ زلفی، شبلی ،فیصل جاوید اوردیگرخوشامدی انکے ڈاکٹرفضلی بنےہوئےلیکن پرویز خٹک اورنورعالم خان جیسے چند لوگ حامد کرزئی بن کر ان کی بندآنکھیں کھولنے کی کوشش کررہے ہیں۔

زیرو پوائنٹ

موچی شاعر

آپ اگر جڑانوالہ سے نکلیں تو 25 کلو میٹر بعد روڈالہ کا چھوٹا سا قصبہ آ جاتا ہے‘ روڈالہ میں سڑک کے کنارے ایک موچی چالیس سال سے لوگوں کے جوتے مرمت کررہا ہے‘ اس کا نام منور شکیل ہے اور یہ خاندانی موچی ہے‘ والد چک 280 گ ب منج میں جوتے بناتا تھا‘ منور اس کا اکلوتا بیٹا ....مزید پڑھئے‎