بیماری، کاروباری مشکلات، بچوں کے رشتوں میں دشواری ملازمت اور امتحان میں کامیابی، قرآن پاک کی ایسی سورۃ کہ جس کو صرف 7بار پڑھنے سے یہ تمام مسائل حل ہوجائیں

18  جولائی  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن پاک نہ صرف اللہ تعالیٰ نے انسان و جن کیلئے رہنمائی اور آخرت میں کامیابی کیلئے اتارا بلکہ اس کہ ہر لفظ اور ہر نقطے میں برکات ڈال دیں۔ قیامت تک انسان و جن اس کی برکات سے فیض یاب ہوتے رہیں گے۔ قرآن شریف نہ صرف ہدایت کا

سرچشمہ بلکہ شفا اور مشکلات میں بھی ڈھال کا کام کرتا ہے۔ نفسا نفسی کے اس دور میں جہاں ہر شخص کسی نے کسی بیماری میں مبتلا ہے، کاروباری معاملات کی الجھنوں میں پھنسا نظر آتا ہے تو وہیں والدین بچوں کے رشتوں کے حوالے سے بھی پریشان نظرآتے ہیں ، نوجوان بیروزگاری اور ملازم پیشہ ترقی اور کامیابی کے خواہاں ہیں۔بیماری، کاروباری مشکلات، بچوں کے رشتوں میں دشواری ملازمت اور امتحان میں کامیابی مشکلات سے نجات کے لئےیوں تو بہت سے وظائف معروف ہیں لیکن ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ قرآن پاک چھوٹی سورتوں میں شمار ہونے والی سورۃ النصر جو کہ عموماََ سب مسلمانوں کو ہی حفظ ہوتی ہے تاہم اگر کسی کو حفظ نہیں بھی ہے تو حفظ کر لیں روزانہ اول آخر درود شریف کے ساتھ سات بار پڑھنا معمول بنا لیں ۔ ہر طرح کی مشکل انشا اللہ کلام پاک کی برکت سے آسان ہو جائے گی۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…