بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

datetime 31  جنوری‬‮  2025 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور سرد رہے گا ، صوبے کے بالائی اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور سرد رہے گا ، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چترال ، دیر ، سوات ، شانگلہ ، بونیر ، مالاکنڈ ،ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، کوہستان ، بٹگرام ، مہمند ، باجوڑ ،کرم میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے

گذشتہ روزچترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، نوشہرہ ، مردان اور باجوڑ میں بارش ہوئی،سوات میں ہلکی برف باری بھی ہوئی،،دیر میں 11 ، کالام میں 9 ، میر کھنی میں 7 ، دروش میں 6 ،مالام جبہ اور چترال میں 3 ملی میٹر بارش ہوئی ،،پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،،شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ، سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی ، پاراچنار اور مالم جبہ میں منفی 3 ، دیر میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…