منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

باپ نے بیوی، بیٹی، 2 بیٹوں کو زہر دیکر خودکشی کر لی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

تھرپارکر (این این آئی)تھرپارکر کے گاؤں کویا میں گھر سے 1 ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق مرنے والوں میں ماں باپ، بیٹی اور 2 بیٹے شامل ہیں، ملزم نے 3 بچوں اور بیوی کو مبینہ طور پر زہر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی اور بچوں کو مارنے کے بعد ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔لاشیں تحصیل اسپتال ننگر پارکر منتقل کر کے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…