جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا،میڈیکل بورڈ میں پمز اسپتال کے 3 ڈاکٹرز اور ڈاکٹر عاصم یوسف شامل ہیں
رولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

ڈاکٹر عاصم یوسف بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کریں گے۔میڈیکل بورڈ میں پمز اسپتال کے 3 ڈاکٹرز اور ڈاکٹر عاصم یوسف شامل ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا ہے کہ آج بانی پی ٹی آئی کا مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت کی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…