ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور سے کراچی جانے والےطیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی ائیر سیال کی پرواز سے پرندہ ٹکرایا۔ پرندہ ٹکرانے کے بعد کپتان نے طیارے کو واپس اتار لیا۔

ائیرلائن حکام کے مطابق تمام مسافر محفوظ رہے تاہم پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو معمولی نقصان پہنچا۔ مسافروں کو لانج میں منتقل کردیا گیا۔ ائیرکرافٹ انجینئر نے طیارے کا معائنہ کرنے کے بعد پرواز کو روانہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…