جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اپنے جونیئرز سے کہتی ہوں مجھے کبھی آنٹی مت کہنا،صبافیصل

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے کہاہے کہ میں اپنے جونیئرز سے کہتی ہوں کہ مجھے کبھی آنٹی مت کہنا،اپنے سے بڑی عمر کی خواتین کو میم کہہ دیں یانام کے آگے جی لگادیں توکوئی اعتراض نہیں۔ایک انٹرویومیں اداکارہ صبا فیصل نے بتایاکہ انہیں بھی آنٹی کہلوانا پسند نہیں ہے جس کی انہوں نے معقول وجہ بھی بیان کی۔

صبا فیصل نے کہا کہ ہمارے شوبز کی وہ خواتین جو تقریباً میری ہم عمر ہیں انہیں آپا کہلوانا بھی پسند نہیں ہے لیکن مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں کیونکہ یہ جونیئرز ہمارے بچوں کی طرح ہیں ہم سب ایک فیملی کا حصہ ہیں۔انہوں نے کہاکہ میرا مشورہ ہے کہ اپنے سے بڑی عمر کی خواتین کو آپ میم کہہ دیں یا نام کے آگے جی وغیرہ لگادیں تو اس سے کسی کو اعتراض بھی نہیں ہوگا لیکن آنٹی کہنا مناسب نہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…