منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

نجی اسپتال میں 2 نرسوں کا وارڈ انچارج پر ہراسانی کا الزام

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024 |

رحیم یارخان (این این آئی)رحیم یار خان کے نجی اسپتال میں 2 اسٹاف نرسوں نے وارڈ انچارج پر ہراسانی کا الزام عائد کر دیا۔اسٹاف نرسز کے مطابق وارڈ انچارج آفس بلا کر ہراساں کرنے کی کوشش کرتا ہے۔اس معاملے پر اسپتال کے ایڈمن منیجر کا کہنا ہے کہ وارڈ انچارج اور دونوں نرسوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایڈیشنل ڈی سی قندیل فاطمہ نے بتایا ہے کہ نرسوں اور وارڈ انچارج کو تحقیقات کے لیے دفتر طلب کیا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…