بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کی شادی تڑوا کر چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں، لندن سے خاتون کی پیشکش

datetime 30  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لندن کی رہائشی خاتون جیا خان نے عمران خان سے چوتھی شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ لندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شرکت کرنے والی جیا خان نے صحافی سے گفتگو کےدوران کہا ہے کہ وہ عمران خان کی شادی تڑواکر ان کی چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں ۔ رشتے بہت آتے ہیں لیکن ابھی تک سنگل ہوں اگر عمران خان مجھ سے شادی کرلیں تو ہماری زندگی اچھی گزرسکتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…