پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کی طبیعت کورونا کی وجہ سے ناساز ہو گئی

18  ستمبر‬‮  2020

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کی طبیعت کورونا کی وجہ سے ناساز ہو گئی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا، چند روز قبل حمزہ شہباز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، ان سے شہباز شریف سمیت خاندان کے دیگر افراد نے جیل میں ملاقات کی تھی،

حمزہ شہباز کاکورونا پازیٹو آنے پر دیگر افراد کے کورونا ٹیسٹکے لئے سیمپل بھجوائے گئے، حمزہ شہباز کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، انہیں سانس لینے میں دشواری پیش آ رہی تھی، ہسپتال میں  سی ٹی سکین اور دیگر ٹیسٹ لئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کو سی ٹی سکین کے بعد واپس بھیج دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…