بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

بادل برسانے والا سسٹم کب پاکستان میں  داخل ہوگا‘ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 26  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز بادل برسانے والے سسٹم کی پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور،گوجرانوالہ ،سینٹرل اور اپر پنجاب کے علاقوں میں بارشیں

ہوں گی ۔ گزشتہ روز پنجاب کے علاقہ نورپور تھل میں درجہ حرارت 48.4 ریکارڈ کیا گیاسندھ جیک آباد اوردادو 50 ڈگری سینٹی گریڈ،بلوچستان سبی 47،5 ڈگری سینٹی اورلاہور 43 ڈگری سینٹی گریڈر یکارڈکیا گیا ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…