ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

یوریا کی بوری پر جی آئی ڈی سی ختم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی ہدایات پر عملدرآمد کا فیصلہ

datetime 20  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کی ہدایت پر اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوریا کی بوری پر جی آئی ڈی سی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جی آئی ڈی سی ختم کرنے سے یوریا کی قیمت میں بیس فیصد تک کمی آئے گی، اس سے قبل یہ اضافی رقم جی آئی ڈی سی کی مد میں کسانوں سے وصول

کی جاتی تھی۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ای سی سی کو ہدایت کی تھی کہ یوریا کی قیمتوں میں کمی کے لئے فوری اقدامات کیے جائیں۔ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی مخدوم خسرو بختیار اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بھی ملاقات کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…