پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

لاہور، مناواں میں ہم جنس پرستی کا کیس نئی صورت اختیار کر گیا ، شیزہ اور صوبیہ لاپتہ ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 10  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ مناواں میں ہم جنس پرستی کا کیس نئی صورت اختیار کر گیا ، شیزہ اور صوبیہ لاپتہ ہوگئیں ، شیزہ کے والدین ایک بار پھر انصاف کے لیے سیشن کورٹ پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق مناواں کی صوبیہ اور سہیلی شیزہ جو کہ میڑک کی طالبہ ہے گھر سے غائب ہو گئیں ، حصول انصاف کے لئے شیزہ کی والدہ اسما اور والد محمد بوٹاسیشن کورٹ پہنچ گئے، ایڈیشنل

سیشن جج کی عدالت میں بچی کی بازیابی کی درخواست دائر کر دی پولیس لڑکی کوبرآمدکرنے کے بجائے ہمیں ہراساں کررہی ہے، ہمیں انصاف دلایا جائے اور بیٹی کو تلاش کیاجائے، ہماری بیٹی کو صوبیہ وارغلا کر ساتھ لے گئی ہے، ہماری بچی کو برآمد کرایا جائے ایڈیشنل سیشن جج طارق محمود شاد نے حبس بے جا کی درخواست پر بابر علی ایڈووکیٹ کے دلائل کے بعد ایس ایچ او مناواں کو طلب کر لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…