جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

نوازشریف کااڈیالہ جیل میں ابتدائی طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد ان کوکہاں منتقل کردیاگیا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)کمرہ عدالت میں نواز شریف اور نیب کی ٹیم کے درمیان مکالمہ ہوا ،سابق وزیراعظم نے استفسار کیا کہ کہا ں لیکر جارہے ہیں ؟نیب ٹیم نے نواز شریف کو جواب دیا کہ پہلے اڈیالا لے کر جائیں گے ، آپ رات وہاں گزاریں گے اس کے بعد منگل کی صبح کوٹ لکھپت

جیل لے کر جائیں گے۔نیب کے جواب پر نوازشریف نے ٹیم کے ساتھ جانے سے انکار کیا، تاہم انہیں سخت سیکیورٹی میں احتساب عدالت سے اڈیالہ جیل پہنچایا گیا۔میاں نوازشریف کا اڈیالہ جیل میں ابتدائی طبی معائنہ مکمل کرکے انہیں اے کلاس کے خصوصی سیل میں منتقل کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…